بدھائی دو (ٹائٹل ٹریک) Badhaai Do (Title Track) Lyrics in Urdu
جب چلتے چلتے راہ مڑے
جب جگنو مٹھی کھول اڑے
جب نین یہ توڑے رول سبھی
اور کھل کے کرلے بھول سبھی
بھول سبھی، بھول سبھی
تو اٹک گیا ہے
یہ من اٹک گیا ہے
کچھ چٹک گیا ہے
یہ من اٹک گیا ہے
تو اٹک گیا ہے
یہ من اٹک گیا ہے
کچھ چٹک گیا ہے
یہ من اٹک گیا ہے
کبھی جھیل ہے تو اور
کبھی یادوں کی ناؤ ہے
تو ہی دل کا کنارا میرا
کبھی دھپ ہے تو اور
کبھی تارو کی چھاؤں ہے
سارا ہی ہے سہارا میرا
جب باقی دنیا دھندھلی لگے
جب رات بھی اجلی اجلی لگے
جب دل کو دعا معلوم پڑے
ہر دھڑکن جٹ سے بوم کرے
بوم کرے، بوم کرے
تو اٹک گیا ہے
یہ من اٹک گیا ہے
کچھ چٹک گیا ہے
یہ من اٹک گیا ہے
تو اٹک گیا ہے
یہ من اٹک گیا ہے
کچھ چٹک گیا ہے
یہ من اٹک گیا ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.