کبھی چاند کی طرح ٹپکی،
کبھی راہ میں پڑی پائی
کبھی چاند کی طرح ٹپکی،
کبھی راہ میں پڑی پائی
اتھانیسی زندگی، یہ زندگی
کبھی چھینک کی طرح کھنکی،
کبھی جیب سے نکل آئی
کبھی چھینک کی طرح کھنکی،
کبھی جیب سے نکل آئی
اتھانیسی زندگی، یہ زندگی
کبھی چہرے پے جڑی دیکھی،
کہیں موڈ پے کھڑی دیکھی آہا
کبھی چہرے پے جڑی دیکھی،
کہیں موڈ پے کھڑی دیکھی
شیشے کے مرتبانوں میں،دوکان پے پڑی دیکھی
چوکنی سی زندگی، یہ زندگی
تمغے لگاکے ملتی ہیں،
معصومیت سے کھلتی ہیں
تمغے لگاکے ملتی ہیں،
معصومیت سے کھلتی ہیں
کبھی پھول ہاتھ میں لیکر،
شاخوں پے بیٹھی ہلتی ہیں
اتھانیسی زندگی، یہ زندگی
کبھی چاند کی طرح ٹپکی،
کبھی راہ میں پڑی پائی
کبھی چھینک کی طرح کھنکی،
کبھی جیب سے نکل آئی
اتھانیسی زندگی، یہ زندگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.