ماتا ماتا او ماتا او کروا ماتا
پتنی پتی کا ٹوٹے نا نتا
پتنی کے سر پے چھایا جیسے
دھرتی پے جیسے امبھر کا چھتا
اور بھلے کچھ بھی ہو جائے
مجھکو سب منظور
اور بھلے کچھ بھی ہو جائے
مجھکو سب منظور
میری مانگ میں سجا رہے
چٹکی بار سندور
اور بھلے کچھ بھی ہو جائے
مجھکو سب منظور
جیتے جی نا رام کرے تم
سے الگ ہو جو
ساتھ رہونگی پاس رہونگی
چاہیں کہی میں کھو جو
ایک پل میں سو بار لونگتیرا نام ضرور
اور بھلے کچھ بھی ہو جائے
مجھکو سب منظور
یہ جیون وعدہ ہیں
وعدہ پورا کرنا ہیں
یہ جیون وعدہ ہیں
وعدہ پورا کرنا ہیں
ان قدمو میں جینا ہیں
ان قدمو میں مرنا ہیں
پل بھر تو میری نظروں
سے تم مت جانا دور
اور بھلے کچھ بھی ہو جائے
مجھکو سب منظور
میری مانگ میں سجا رہے
چٹکی بار سندور
اور بھلے کچھ بھی ہو جائے
مجھکو سب منظور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.