پھولو کے تن پے ہوائے سر سرایے
آوارا بھنورے جو ہولے ہولے گئے
پھولو کے تن پے ہوائے سر سرایے
آوارا بھنورے جو ہولے ہولے گئے
پھولو کے تن پے ہوائے سر سرایے
کوئل کی کہو پپیہے کی پیہو پیہو
جنگل میں جھنگر جھنگر جائے جائے
ندیا مے لہرے آئے بال کھائے چھلکی جائے
بھیگے ہوٹھو سے وہ گنگنایے
گھٹا ہیں ساحل گھٹا ہیں پانی
گھٹا ہیں یہ دن سن سارے گا ما پا رے
آوارا بھنورے جو ہولے ہولے گئے
پھولو کے تن پے ہوائے سر سرایے
رت جو آئے تو سنٹا چھایے تو
ٹک ٹک کرے گھڑی سنو
دور کہی گزرے ریت اسی پل پے
گونجے دھارا دھاری سنو
سنگیت ہیں یہ سنگیت ہیں
سنگیت ہیں یہ سنگیت ہیں
من کا سنگیت سنو
باہوں مے لیکے بچا ما جو گئے
نا رے گئے
ممتا کا گیت سنو
ہلکو رے ہلکو رے ہلکو رے ہلکو رے
منگلا رے منگلا رے
چوری چوری بییا
ہلکو رے ہلکو رے ہلکو رے ہلکو رے
منگلا رے منگلا رے
چوری چوری بیاورا بھنورے جو ہولے ہولے گئے
پھولو کے تن پے ہوائے سر سرایے
بھیگے پرندے جو خود کو سکھنے کو
پنکھ پھدپھڑتے ہیں سنو
گیہ بھی بیل بھی گلی مے پڑی گھنٹی
کیسے بجاتے ہیں سنو
سنگیت ہیں یہ سنگیت ہیں
سنگیت ہیں یہ سنگیت ہیں
جیون سنگیت سنو
برکھا رانی بوندو کی
پائل جو چانکائے
دھرتی کا گیت سنو
ہلکو رے ہلکو رے ہلکو رے ہلکو رے
منگلا رے منگلا رے
چوری چوری بییا
ہلکو رے ہلکو رے ہلکو رے ہلکو رے
منگلا رے منگلا رے
چوری چوری بییا
آوارا بھنورے جو ہولے ہولے گئے
پھولو کے تن پے ہوائے سر سرایے
کوئل کی کہو پپیہے کی پیہو پیہو
جنگل میں جھنگر جھنگر جائے جائے
ندیا میں لہرے آئے بال کھائے چھلکی جائے
بھیگے ہوٹھو سے وہ گنگنایے
گھٹا ہیں ساحل گھٹا ہیں پانی
گھٹا ہیں یہ دن سن سارے گا ما پا رے
آوارا بھنورے جو ہولے ہولے گئے
پھولو کے تن پے ہوائے سر سرایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.