آوارگی سے دل بھر گیا
تیری گلی میں رہنے لگا
جیسے کبھی بھی کی نا کسی کی
تیری فکر میں رہنے لگا
تیرہ آنسو پیوں میں
کبھی تجھکو ہنسوں
تجھے دور سے دیکھوں
کبھی دل میں بساؤں
تیرہ خاطر جیوں میں
کبھی تجھپے لٹاؤں
یہ جان میری جان ہیں تو
تیرہ کھدا سے مانگوں میں کیا
مجھکو دعائیں آتی نہیں
تجھسے محبت کیسے کروں میں
مجھکو وفائیں آتی نہیں
تجھے دیکھ کے لیکن
یہ دل ڈگمگایے
مجھے میری نظر میں
تو مجھکو اٹھایے
میرا ایمان میری جان ہیں تو
بس تو، ہیں تو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.