آئے دل اب چل دے یہاں سے
تیرا کوئی نہیں یہاں اپنا
جو پایا تھا کیو
جو کھویا ہیں اب سپنا
آئے دل اب چل دے یہاں سے
تیرا کوئی نہیں یہاں اپنا
جو پایا تھا کیو
جو کھویا ہیں اب سپنا
تیرا کوئی نہیں یہاں اپنا
تیرا کوئی نہیں یہاں اپنا
وہ پیار تو تھا ایک درپن
جو تیش لگی تو ٹوٹا
وہ رشتہ ایک بھارم ٹھتن کا جو من سے چھوٹا
آئے دل اب چل دے یہاں سے
تیرا کوئی نہیں یہاں اپنا
جو پایا تھا کیو
جو کھویا ہیں اب سپنا
تیرا کوئی نہیں یہاں اپنا
تیرا کوئی نہیں یہاں اپنا
کیو ریت کی دیواروں پے
سپنوں کا محل بنایا
وہ سپنے رہ میں چھٹے
تیرہ ساتھ رہا بس سایا
آئے دل اب چل دے یہاں سے
تیرا کوئی نہیں یہاں اپنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.