آئے میرے دل سن میرے جان
آئے میرے دل
آئے میرے دل سن میرے جان
رہ گئے ہم تم
چلے گئے مہمان
آئے میرے دل
اب وہ خوشی وہ دن کہا
چلدی بہارے رہ گیا ویرا
آئے میرے دل سن میرے جان
آئے میرے دل
آنکھ نے جتنے سپنے دیکھیں
آنسو بانکر بکھر گئے
آنکھ نے جتنے سپنے دیکھیں
آنسو بانکر بکھر گئے
پیار کی منزل رو رو پوچھے
پیار کے رہی کدھر گئے
سنی کر کے یہ نینو کی گلیائے میرے دل سن میرے جان
رہ گئے ہم تم
چلے گئے مہمان
آئے میرے دل
آہو سے کب پتھر پگھلا
کیا کچھ کرتی آہ میری
آہو سے کب پتھر پگھلا
کیا کچھ کرتی آہ میری
ان کی منزل اور کہی تھی
اور کہی تھی رہ میری
رہ گئے دل میں محبت کے ارمان
آئے میرے دل سن میرے جان
رہ گئے ہم تم
چلے گئے مہمان
اب وہ خوشی وہ دن کہا
چلدی بہارے رہ گیا ویرا
آئے میرے دل۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.