گلی گلی میں شور اسکا،
ماشاہ اللہ رعب جسکا
چل پڑے توہ طوفان سا
آ جائے چھلکارا
گلی گلی میں شور اسکا،
ماشاہ اللہ رعب جسکا
چل پڑے توہ طوفان سا
آ جائے چھلکارا
شرارا شرارا
آنکھیں اسکی شرارا
مولا ہی جانے اسکی ڈگر، بابر
بابر بابر بابر بابر
جمہی بڑا اہنکاری
در جاوے دنیا ساری
جیون کے جنگل کا یہ گھائل شیر ہیں
جو دیکھیں وہ گھبرایے،
جو ٹکرے وہ مار جاوے
جسنے للکارا جنگل
ہو گیا ڈھیر ہیں
شرارا شرارا
آنکھیں اسکی شرارا
مولا ہی جانے اسکی ڈگر
بابر بابر
جھکنا نا اسکو آوے
رکنا نا اسکو آوے
آ جاوے چاہیں راہوں
میں سو مشکلیں
چٹان ہیں چٹان ہیں
کرودھ کا اٹھتان ہیں
ٹیڑھے میدھے راستے اسکی منزلیں
شرارا شرارا
آنکھیں اسکی شرارا
مولا ہی جانے اسکی ڈگر، بابر
گلی گلی میں شور اسکا،
ماشاہ اللہ رعب جسکا
چل پڑے توہ طوفان سا
آ جائے چھلکارا
گلی گلی میں شور اسکا،
ماشاہ اللہ رعب جسکا
چل پڑے توہ طوفان
سا آ جائے چھلکارا
شرارا شرارا
آنکھیں اسکی شرارا
مولا ہی جانے اسکی ڈگر، بابر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.