بابل ہم تور انگنا کی چڑیا
دو دن یہاں سو دن گھر پرایے
بابل ہم تور انگنا کی چڑیا
دو دن یہاں سو دن گھر پرایے
بابل ہم تور
بچپن بیتا تیرہ پیار کی چھاؤں میں
بچپن بیتا تیرہ پیار کی چھاؤں میں
لیکے جوانی چلی جانے کس گاؤں میں
جانے کس گاؤں میں
ہم تو جنم ہی سے دھن ہیں پرایا
کب تک تو بھی ہمیں گھر پے بٹھایے
بابل ہم تور انگنا کی چڑیا
دو دن یہاں سو دن گھر پرایے
بابل ہم تور
گڑیوں کے کھیل دھ یا سکھیوں کا شور تھا
گڑیوں کے کھیل دھ یا سکھیوں کا شور تھا
آنکھ مچولی کا زمانہ کچھ اور تھازمانہ کچھ اور تھا
ہاتھ پکڑ کے میرا پوچھے وہ گڑیا
بول چلی ہیں کہاں انکھیاں چرائے
بابل ہم تور انگنا کی چڑیا
دو دن یہاں سو دن گھر پرایے
بابل ہم تور
گود میں تیری سنی جتنی کہانیاں
گود میں تیری سنین جتنی کہانیاں
دل پے رہینگی بن کے تیری نشانیاں
تیری نشانیاں
لیکے چلے ہیں مجھے دور کہیں اب
چار کہار میری ڈولیا اٹھایے
بابل ہم تور انگنا کی چڑیا
دو دن یہاں سو دن گھر پرایے
بابل ہم تور انگنا کی چڑیا
دو دن یہاں سو دن گھر پرایے
بابل ہم تور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.