باجے مرلیا باجے
سپنے ہوئے سانچے
سپنے ہوئے سانچے
آج میرے سپنے ہوئے سانچے
بولی کوئلیا
بولی کوئلیا کہو کہو
من میرا ناچے ناچے
سپنے ہوئے سانچے
نیل نیل گگن تلے
نیل نیل گگن تلے
مدھر مدھر پریت پلے
گگن تلے پریت پلے
میری پایلیا
میری پایلیا آج مگن
جھانن جھانن باجے باجے
سپنے ہوئے سانچے
نینن کے پھول کھلینینن کے پھول کھلے
رادھا کو شیام ملے
باجے مرلیا
باجے مرلیا میٹھی میٹھی
بھاگ میرے جاگی جاگی
سپنے ہوئے سانچے
شیتل پون کے ہیڈول
ڈولے ہردیہ میرا ڈولے
ہردیہ میرا ڈولے
آج ہولے ہولے
آج ہولے ہولے من
میں کوئی پیا پیا بولی
کوئی پیا پیا بولی
میرے سنوریا
میرے سنوریا آج میرے
نینن میں راچے راچے
سپنے ہوئے سانچے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.