بار بار تم سوچ رہی ہو
من میں کون سی بات
من میں کون سی بات
چار دنو کی چندنی ہیں
پھر اندھیاری رات
آج تمہارے چہرے کی
رنگت بولو کیوں بدلی ہیں
مجھے بھی خود معلوم نہیں
کی میری کشتی کدھر چلی ہیں
دور او دیکھو جھیل مل جھیل مل
چمک رہی ہیں اپنی منزل
اس منزل کی اور سجنیاچلو چلے ایک ساتھ
کتنا ہیں آسن جگت میں
من کے محل بنانا
پر کتنا مشکل ہیں
اپنے ہاتھ سے انہیں گرانا
کتنا ہیں آسن جگت میں
من کے محل بنانا
پہلے ایک دھندلی سی آشا
پھر مجبوری اور نراشا
پریم کے پتھ پر ہر
پریمی کو ملی یہی سوغات۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.