آ پھر سے ملتے ہیں ہم دو
جیسے ملے پہلی دفہ
آ کرتے عشق ہم پھر سے
جو ہوگا پھر نا دوبارہ
بارشیں برس گئی
مگر دل یہ بھیگ نا پایا
اب کے جو آئے ساون
تو ساتھ میں تم بھی آنا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا
راس آئے نا جہاں کے رنگ
تیرے سنگ لے چل کہیں
خوابوں میں جو تھے کھویے ہوئے
پل وہ سچ کر سبھی
پہچان دے تو خود کو
ان بوندوں سنگ کہیں
خود ہو کر جدا جدا یہ
ہے ہمکو ملا نہیں
آ پھر سے ملتے ہیں ہم دو
جیسے ملے پہلی دفہ
بارشیں برس کے گئی
مگر دل یہ بھیگ نا پایا
اب کے جو آئے ساون
تو ساتھ میں تم بھی آنا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا
تم بارش بنکے آنا
جی بھر کے بھیگا کے جانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.