اتنا تیرا انتظار کیا
دل کو خفا سو بار کیا
تجھسے وفا میںنے کی اس قدر
تیری جدائی سے پیار کیا
ٹوٹ جائیں جو رشتے
لازمی تو نہیں یہ
کے دلوں سے محبت
ہو ختم
بارشوں میں جب
یاد آتے ہو تم
بھیگ جاتا ہوں میں
مسکراتے ہے غم
میں زمین کی طرح
ترسا ہوں پیار کو
بادلوں کی طرح
لوٹ آؤ صنم
بارشوں میں جب
یاد آتے ہو تم
بھیگ جاتا ہوں میں
مسکراتے ہے غم
چھوڑ کے مجھکو جہاں بیٹھے ہو
کیسا وہاں نظارا لگتا ہے
چھوڑ کے مجھکو جہاں بیٹھے ہو
کیسا وہاں نظارا لگتا ہے
توڑ کے پیروں میں جو رکھا ہے
وہ دل ہمارا لگتا ہے
جانتا ہوں میں یوں تو
تم کبھی نا ملوگے
پھر بھی تمکو ہی ڈھونڈھیں
یہ قدم
بارشوں میں جب
یاد آتے ہو تم
بھیگ جاتا ہوں میں
مسکراتے ہے غم
میں زمین کی طرح
ترسا ہوں پیار کو
بادلوں کی طرح
لوٹ آؤ صنم
بارشوں میں جب
یاد آتے ہو تم
بھیگ جاتا ہوں میں
مسکراتے ہے غم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.