بابول جو تمنے سکھایا
جو تم سے پایا
سجن گھر لے چلی
سجن گھر لے چلی
سجن گھر میں چلی
یادوں کے لیکر سایے
چلی گھر پرایے
تمہاری لاڈلی
ہوں ہوں
کیسے بھول پاؤنگی میں بابا
سنی جو تمسے کہانیاں
چھوڑ چلی آنگن میں مییا
بچپن کی نشانیاں
سن میری پیاری بہناسجائے رہنا
یہ بابول کی گلی
ہوں ہوں
ہوں ہوں ہوں ہوں
بن گیا پردیس گھر جنم کا
ملی ہیں دنیا مجھے نئی
نام جو پیا سے میںنے جوڑا
نئے رشتوں سے بندھ گئی
میرے سسر جی پیتا ہیں
پتی دیوتا ہیں
دیور چھوی کرشن کی
سجن گھر میں چلی
سجن گھر میں چلی
ہوں ہوں ہوں
ہوں ہوں ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.