بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
جو چاہیں لے لو سبکی
قیمت ایک رپیا خالی
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
مٹی کے نہیں یہ کھلونے
یہ ہیں بچوں کے سپنے سیلونے
مٹی کے نہیں یہ کھلونے
یہ ہیں بچوں کے سپنے سیلونے
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
لیلو جی یہ بجا لو یہ گڈا راجہ
لیلو جی یہ بجا لو یہ گڈا راجہ
راجہ کی دیوانی یہ ہیں گڑیا رانی
جی یہ ہیں گڑیا رانی
تھوڑے دن دونوں کی ہیں شادی ہونے والی
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
جسکے پاس نا پیسہ
لے وہ کھلونے کیسیجسکے پاس نا پیسہ
لے وہ کھلونے کیسے
جو چاہیں لے جانا پیسے پھر دے جانا
ارے پیسے پھر دے جانا
میں بڑی غریب مگر بڑی دلوالی
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
دور ہیں میرا گا
تھک گئے میرے پا
دور ہیں میرا گا
تھک گئے میرے پا
چھلکے رشتے لمبے
میں آئی ہوں بمبئی
میں آئی ہوں بمبئی
بمبئی کے سب لوگ کہے ہیں
چل میری متوالی
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
مٹی کے نہیں یہ کھلونے
یہ ہیں بچوں کے سپنے سیلونے
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی
بچوں بجاؤ تالی آئی کھلونے والی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.