Bacha Le Lyrics in Urdu بچا لے


Bacha Le lyrics in Urdu


بچا لے بچا لے سمبھا لے
کوئی تو یہا سے نکلے
ادھر خبر ادھر خبر
ہیں مردے خبر زمین پر
ادھر در ادھر بھی در
بچا لے بچا لے سمبھا لے
کوئی تو یہا سے نکلے

اس کا کا پلو جلادی پکاؤ
بھوکھے ہیں کب سے سب کو کھلاؤ
بچا لے بچا لے سمبھا لے
کوئی تو یہا سے نکلے
ادھر خبر ادھر خبر
ہیں مردے خبر زمین پر
ادھر در ادھر بھی در
او بابو

بھوٹو کے میلہ لاکھوں جھمیلے
ہم ہیں اکیلے کہا پھس گئے
تیری گلی میں بھولے سے آئے
جانا کہا تھا کہا پھس گئے
بھوٹو کے میلہ لاکھوں جھمیلے
ہم ہیں اکیلے کہا پھس گئے
تیری گلی میں بھولے سے آئے
جانا کہا تھا کہا پھس گئے

لونڈا ہیں زندہ مردہ بنا دو
باہر ہیں سردی اندر بلا لو
بچا لے بچا لے سمبھا لے
کوئی تو یہاں سے نکلے
ادھر خبر ادھر خبر
ہیں مردے خبر زمین پر
ادھر در ادھر بھی در
بچا لے بچا لے سمبھا لے
کوئی تو یہا سے نکلے

اس کا کا پلو جلادی پکاؤ
بھوکھے ہیں کب سے سب کو کھلاؤ
بچا لے بچا لے سمبھا لے
کوئی تو یہا سے نکلے۔



Also check out Bacha Le lyrics in Hindi and English

Bacha Le Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW