بچے کیوں روئیں
بچوں کو ہنسنے دو
بچے کیوں روئیں
بچوں کو ہنسنے دو
بچے کیوں روئیں
ننی کلیاں ہیں یہ
کلیوں کو کھیلنے دو
بچے کیوں روئیں
بچوں کو ہنسنے دو
بچے کیوں روئیں
ماتی میں ہیرے ملے
انکو اتھہا لو
راہوں میں پھول کھلے
انکو سجا لو
او ماتی میں ہیرے ملے
انکو اتھہا لو
راہوں میں پھول کھلے
انکو سجا لو
اپنا سمجھ کر دل سے لگا لو
بچے کیوں روئیں
بچوں کو ہنسنے دو
بچے کیوں روئیں
یہی تو ہیں دولت اپنی
یہی من اپنیہی تو آنے والے
کل کا ہیں سپنا
یہی تو ہیں دولت اپنی
یہی من اپنا
یہی تو ہیں والے
کل کا ہیں سپنا
ان کے سہارے ہوگا کل دیش اپنا
بچے کیوں روئیں
بچوں کو ہنسنے دو
بچے کیوں روئیں
بگڑے جو رنگ کہیں
ان کی نظر کے
کانٹے نا بن جائیں
پھول اجڑ کے
بگڑے جو رنگ کہیں
ان کی نظر کے
کانٹے نا بن جائیں
پھول اجڑ کے
انسان نا بن جائے تنکے بکھر کے
بچے کیوں روئیں
بچوں کو ہنسنے دو
بچے کیوں روئیں
ننی کلیاں ہیں یہ
کلیوں کو کھیلنے دو کھیلنے دو
بچے کیوں رویے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.