بابول کے انگنا
میں امبا کے تلے
میہر کی دلاری
نازوں سے پلے
بھاری بھاری گڑیا
بچپن کی
سندیشہ لے جا ریا
او بدر بہار
اما کی چابھی
کے چھلے سے کھولیں
تجوری میں جانو
سپنے ہیں پڑے
جھوٹھی جھوٹھی
کہانی پریوں کی
تھی جو تو بتا ہا
او بدر بہار
سسکے رے جیارا بیہ تا رے کجرا
بھیتر چبھتا رہے
میں بھوری سکھیاں
بچپن کی بتیاں
گھو گھو یہ سانس گھبرایے
پیا کو بتا دے ہا
او بدر بہار
ڈولی ہمری خالی
پھولوں میں سجے
آسون کی سواری
نینو میں جلے
کھاری کھاری
سویرے کی پھوہار
سندیشہ لے جا ریا
او بدر بہار
او بدر بہار
او بدر بہار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.