Bahaar Aai Khili Kaliyaan Lyrics in Urdu بہار آئی کھلی کلیاں


Bahaar Aai Khili Kaliyaan lyrics in Urdu


بہار آئی، کھلی کلیاں، ہنسے تارے، چلے آؤ
ہمیں جینے نہیں دیتے یہ نظارے، چلے آؤ
بہار آئی کھلی کلیاں

زبان پر آہ بن بن کے
زبان پر آہ بن بن کے
تمہارا نام آتا ہیں
محبت مے تمہی جیتے
ہمی ہارے چلے آؤ
ہمیں جینے نہیں دیتے یہ نظارے، چلے آؤ
بہار آئی کھلی کلیاں
کہی ایسا نا ہو
دل کی لگی دل ہی کو لے ڈوبے
کہی ایسا نا ہو
دل کی لگی دل ہی کو لے ڈوبے
بجھائے سے نہیں بجھتے یہ انگارے چلے آؤ
ہمیں جینے نہیں دیتے یہ نظارے، چلے آؤ

بہار آئی، کھلی کلیاں، ہنسے تارے، چلے آؤ
ہمیں جینے نہیں دیتے یہ نظارے، چلے آؤ
بہار آئی۔



Also check out Bahaar Aai Khili Kaliyaan lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW