ہو تورا ساجن
آیو تور دیش
بدلی بدر بدلا ساون
بدلا جاگ نے بھیس رے
تورا ساجن
آیو تور دیش
سوئی سوئی پلکوں پے چل کے
میری سپنوں کی کھڑکی پے آ گیا
آتے جاتے پھر میرے دل کے،
ان ہاتھوں میں وہ خط پکڑا گیا
پیار کا
لفظوں میں رنگ ہیں پیار کا
بہارا بہارا
ہوا دل پہلی بار وہ
بہارا بہارا
کی چین تو ہوا فرار وہ
بہارا بہارا
ہوا دل پہلی پہلی بار وہ
ہو تورا ساجن
آیو تور دیش
بدلی بدر بدلا ساون
بدلا جاگ نے بھیس رے
تورا ساجن
آیو تور دیش
وہ کبھی دکھے زمین پے
کبھی وہ چاند پے
یہ نظر کہے اسے یہاں
میں رکھ لوں باندھ کے ایک سانس میں
دھڑکانو کے پاس میں
ہاں پاس میں گھر بنائے
ہایے بولے یہ جہاں
بہارا بہارا
ہوا دل پہلی بار وہ
بہارا بہارا
کی چین تو ہوا فرار وہ
بہارا بہارا
ہوا دل پہلی پہلی بار وہ
پریت میں ٹوری اور سوریا
پائل جیسے چانکے بجریاچم چھم ناچے تن پے بدریا ہو او او او
بعدلیا تو برسے گنا
برسے گنا۔
برسے گنا۔۔
برسے گنا…۔
جو یہ بدلیاں
وہ چھیڑ دے
تو چھلکے بارشیں
وہ دے آہتیں
قریب سے
تو بولی کھوائشیں کے آج کل
زندگی ہر ایک پل
ہر ایک پل سے چاہیں
ہایے جسکا دل ہوا
بہارا بہارا
ہوا دل پہلی بار وہ
بہارا بہارا
کی چین تو ہوا فرار وہ
بہارا بہارا
ہوا دل پہلی پہلی بار وہ
سوئی سوئی پلکوں پے چل کے
میری سپنوں کی کھڑکی پے آ گیا
آتے جاتے پھر میرے دل کے،
ان ہاتھوں میں وہ خط پکڑا گیا
پیار کا
لفظوں میں رنگ ہیں پیار کا
بہارا بہارا
ہوا دل پہلی بار وہ
بہارا بہارا
کی چین تو ہوا فرار وہ
بہارا بہارا
ہوا دل پہلی پہلی بار وہ
ہو تورا ساجن
آیو تور دیش
بدلی بدر بدلا ساون
بدلا جاگ نے بھیس رے
تورا ساجن
آیو تور دیش۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.