بہاروں تھام لو اب دل
میرا محبوب آتا ہیں
ہو شرارت کر نا نازک
دل شرم سے ڈوب جاتا ہیں
بہاروں تھام لو اب دل
قہر اندازہ ہیں تیرہ
قیامت ہیں تیری باتیں
ہو میری تو جان لے لےگی
یہ باتیں یہ ملاقاتے ملاقاتے
صنم شرمایے جب ایسے
مزا کچھ اور آتا ہیں
ہو شرارت کر نا نازکدل شرم سے ڈوب جاتا ہیں
بہاروں تھام لو اب دل
لبوں پر یہ ہنسی قاتل
غضب جادو نگاہوں میں
قسم تجھکو محبت کی
مچل نا ایسے رہو میں
ایسے رہو میں
مچل جاتا ہیں دل جب
روبرو دلادھر آتا ہیں
ہو شرارت کر نا نازک
دل شرم سے ڈوب جاتا ہیں
بہاروں تھام لو اب دل۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.