بہروں کے ڈولے میں
بہروں کے ڈولے میں
آئی ہیں جوانی آئی جوانی
اپنی اداؤ پے ہوئی
میں دیوانی
آج اپنی اداؤ پے ہوئی
میں دیوانی
ہا جی ہوئی میں دیوانی
بہروں کے ڈولے میں
نظر میں کہا
میں کتابوں کو چیڑو
ادائے کہا
میں بہاروں کے چیڑو
گیا بچپنا دیکھیں
ایسی جوانی ہایے ایسی جوانی
بہروں کے ڈولے میں
چمن بن گئی
آج حسن کی کلیا
حسن کی کلیدلہن بن گئی
آج نینو کی گلیا
نینو کی گلیا
تڑپ میرے دل کی
کسی نے نا جانی
ہایے کسی نے نا جانی
بہروں کے ڈولے میں
نظرے بھی میرے
کہے ہیں نظرے
مجھے چاند سورج
کرے ہیں اشارے
یہ بادل بھی میرا
دوپٹہ ہیں دانی
یہ بادل بھی میرا
دوپٹہ ہیں دانی
ہا جی دوپٹہ ہیں دانی
بہروں کے ڈولے میں
بہروں کے ڈولے میں
آئی ہیں جوانی آئی جوانی
بہروں کے ڈولے میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.