بہیں نا کبھی نین سے نیر
اٹھی ہو چاہیں دل میں پیر
بانورے یہی پریت کی ریت
بانورے یہی پریت کی ریت
بہیں نا کبھی نین سے نیر
اٹھی ہو چاہیں دل میں پیر
بانورے یہی پریت کی ریت
بانورے یہی پریت کی ریت
آشایے مٹ جائے
تو مٹ جائے
دل کی آہے کبھی
نا باہر آئے
آشایے مٹ جائے
تو مٹ جائے
دل کی آہے کبھی
نا باہر آئے
کبھی نا باہر آئے
بھاری ہو ہوٹھو پر مسکان
نا کوئی لے دل کو پہچان
اسی مے ہیں رے تیری جیتبانورے یہی پریت کی ریت
دیپک جلے بھون میں
رہے پتنگا بن میں
پریت کھچ کر لایی
اسے جلایا شن میں
دیپک جلے بھون میں
رہے پتنگا بن میں
پریت کھچ کر لایی
اسے جلایا شن میں
جلن کا اسے
کہاں تھا ہوش
پیار کا چڑھا
ہوا تھا جوش
گا رہی دنیاں جسکے گیت
بانورے یہی پریت کی ریت
بہیں نا کبھی نین سے نیر
اٹھی ہو چاہیں دل میں پیر
بانورے یہی پریت کی ریت
بانورے یہی پریت کی ریت۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.