باج گئی گھنٹی ہو گئی چھٹی Baj Gayi Ghanti Ho Gayi Chhutti Lyrics in Urdu
ٹوٹی بجاؤ بجاؤ شہنایی،
آج لوٹا دونگا ساری کمائی
ارے پوچھو ذرا پوچھو میں ہوں کون
بھائی ہوں میں بڑا دولہے کا بھائی
بھائی ہوں میں بڑا دولہے کا بھائی
ٹوٹی بجاؤ بجاؤ شہنایی،
آج لوٹا دونگا ساری کمائی
ارے پوچھو زارا پوچھو میں ہوں کون
بھائی ہوں میں بڑا دولہے کا بھائی
بھائی ہوں میں بڑا دولہے کا بھائی
ارے عربی عرب سے یہ گھوڑا منگایا
کم خاب مخمل کا جوڑا بنایاچہرے پے موتی کا سہرا سجایا
لندن سے یہ بینڈ باجا بلایا
ارے دیکھو دیکھو
ارے دیکھیں جو دیکھیں، ہا دیکھیں
جو دیکھیں وہی دے دہائی
پہلے نہیں ایسی بارات آئی
پوچھو ذرا پوچھو میں ہوں کون
بھائی ہوں میں بڑا دولہے کا بھائی
بھائی ہوں میں بڑا دولہے کا بھائی
ٹوٹی بجاؤ بجاؤ شہنایی
ہاں ٹوٹی بجاؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.