بلاما بڑا نادان رے
بلاما بڑا نادان
پریت کی نا جانے پہچانرے
بلاما بڑا نادان رے
بلاما بڑا نادان
بینیا پکڈمبینیا
پکڑوں ہاتھ دباؤں
بینیا پکڑوں ہاتھ دباؤں
سمجھت ناہیں کیسے سمجھاؤں
سمجھت ناہیں کیسے سمجھاؤں
لاکھ جتن کر ہار گئی میں
روگی ہو گئی جان رے
بلم بڑا نادان رے
بلاما بڑا نادان ریبلما بڑا نادان
بےدردی سنگ ناتا لاگا
میرے پریت کا بھاگ نا جاگا
میرے پریت کا بھاگ نا جاگا
بنتی کروں میں
پینیا پڑوں میں
اب تو میری من رے
بلاما بڑا نادان رے
بلاما بڑا نادان رے
بلاما بڑا نادان
پریت کی نا جانے پہچانرے
بلاما بڑا نادان رے
بلاما بڑا نادان۔
If you enjoyed Balam Bada Nadaan lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.