چھیڑیگا مجھکو تو کاٹنگی تجھکو Chhedega Mujhko To Katungi Tujhko Lyrics in Urdu
بن کے پون اڑ جاؤنگی میں
ہاتھ کسی کے نا آؤنگی میں
بن کے پون اڑ جاؤنگی میں
ہاتھ کسی کے نا آؤنگی میں
کوئی روک سکے تو روک لے
کوئی روک سکے تو روک لے
ہا بن کے پون اڑ جاؤنگی میں
ہاتھ کسی کے نا آؤنگی میں
روپ کی باہوں مے نئی نئی
نکھری جوانی او نکھری جوانی
روپ کی باہوں مے نئی نئی
نکھری جوانی او نکھری جوانی
لو انگڑائی تڑپائے یہ
ادا مستانی او ادا مستانی
دیکھ کے مجھکو جھکی جھکی جائے
دیکھو پھولوں کی ڈالتیر نظر کا چلاؤنگی میں
سبکو نشانہ بناؤنگی میں
کوئی روک سکے تو روک لے
کوئی روک سکے تو روک لے
ہا بن کے پون اڑ جاؤنگی میں
ہاتھ کسی کے نا آؤنگی میں
لمبی لمبی کلی وہ گرے
گھنگرالی میری زلفیں گھنگرالی زلفیں
لمبی لمبی کلی وہ گرے
گھنگرالی میری زلفیں گھنگرالی زلفیں
ہوکے متوالی میرے کانو کی بالی
سنگ الجھے او اڑ کے الجھے
شعلہ بانکے بہک بہک
جائے میرے گلو کی لالی
دن مے تارے دکھلاؤنگی میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.