Band Baj Gaya Lyrics in Urdu بینڈ بج گیا


Band Baj Gaya lyrics in Urdu


تیری ممی کی چاچی کی بیٹی کی
بوا نے نانی کی پھوپھی کو بولا
لڑکا لفنڈر ہے رہتا چوراہے پے
کھائے برف کا گولہ

پھر بھیجی تیری پھوٹو
پھوٹو کمال تھی
حسن پے میں مر گیا

ارے میرا بینڈ بج گیا
ارے میں تو ہیرو بن گیا
ارے میرا بینڈ بج گیا
سالہ میں تو گھوڑی چڈ گیا

ارے میں تو ہیرو بن گیا
ارے میرا بینڈ بج گیا ہائے

ارے میرا بینڈ بج گیا گیا
ارے میرا بینڈ بج گیا گیا
ارے میں تو ہیرو بن گیا گیا

بچپن سے آتا تھا سپنا
مجھکو روز رات میں
گھونگھٹ اوڑھ کے آئیگی دلہن
ددھ کا گلاس ہاتھ میں

بچپن سے آتا تھا سپنا
مجھکو روز رات میں
گھونگھٹ اوڑھ کے آئیگی دلہن
ددھ کا گلاس ہاتھ میں

اٹھنا تھا جلدی
سپنے میں مست تھا
سوتے ہی رہ گیا

ارے میرا بینڈ بج گیا
ارے میں تو ہیرو بن گیا
ارے میرا بینڈ بج گیا
سالہ میں تو گھوڑی چڑھ گیا

ارے میں تو ہیرو بن گیا
ارے میرا بینڈ بج گیا ہائے

ارے میرا بینڈ بج گیا گیا
ارے میرا بینڈ بج گیا گیا
ارے میں تو ہیرو بن گیا گیا
ارے میں تو ہیرو بن گیا گیا

ارے میرا بینڈ بج گیا۔



Also check out Band Baj Gaya lyrics in Hindi and English

Band Baj Gaya Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW