تیری بنی میہلا میں راج کرو
مہکے انگنا وہ کاج کرو
رام سا توہے ور دیا ہیں
اودھ سا ہیں سسرال
سیوا دھرم
اور ونش کی بیلی کرنا نہال
بھاگ سے بھر دو جہاں پاؤ دھرو
تیری بنی میہلا میں راج کرو
مایی موری لاج کی جھالر چھٹ گئی ہیں
مایی تیری کانچ کی گڑیا ٹوٹ گئی ہیں
چھلنی چھلنی طن ہوا من کو لگی ہیں ٹھیس
کاہے ریت نبھانے کو موہے دیا پردیش
رے مایی کہو کیسے دھیرج دھرن
کیسے میہلا میں راج کرو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.