برس گیا رے
برس گیا رے برس گیا رے
پانی دیکھو برس گیا رے
نیلی نیلی دھرتی سے گلیوں کا
گنگات سڑک گیا رے
برس گیا رے برس گیا رے
پانی دیکھو برس گیا رے
نیلی نیلی دھرتی سے گلیوں کا
گنگات سڑک گیا رے
وہ وہ رے وہ وہ رے
گنگات سڑک گیا رے
وہ وہ رے وہ وہ رے
ارے تو یارا
ارے او یار بڑا ہی پیارا
برسو کا کھویا ہمیں یار ملا رے
وہ وہ رے وہ وہ رے
برسو کا کھویا ہمیں یار ملا رے
وہ وہ رے وہ وہ رے
برس گیا رے برس گیا رے
پانی دیکھو برس گیا رے
نیلی نیلی دھرتی سے گلیوں کا
گنگات سڑک گیا رے
بھاگی رے گلہاری بھاگی
چڑیاں چی چی کرکے جاگی
ایک گوسنلے کی کھڑکی پر
دو چڑیاں کے بچے کھڑے
بچو کو تو پہلی بار
اتنی پیاری دنیا دکھی
سا رے گا ما پا
ارے او یار بڑا ہی پیارا
برسو کا کھویا ہمیں یار ملا رے
وہ وہ رے وہ وہ رے
وہ وہ رے وہ وہ رے
برس گیا رے برس گیا رے
پانی دیکھو برس گیا رے
نیلی نیلی دھرتی سے گلیوں کا
گنگات سڑک گیا رے
چھوٹے چھوٹے چھوٹے بچے
پیڑوں کے کیڑوں کے بچے
ساتھ ساتھ یہ پلتے ہیں
تابھی تو آگے بڑھ تے ہیں
ہر پیڑوں کے بچے
نا بڑے ہو تو
کیسے جیینگے انسان کے بچے
وہ وہ رے وہ وہ رے
نا بڑے ہو تو
کیسے جیینگے انسان کے بچے
وہ وہ رے وہ وہ رے
کیسے جیینگے انسان کے بچے۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.