چلو چلو ری سکھی مدھوبن میں Chalo Chalo Ri Sakhi Madhuban Mein Lyrics in Urdu
برس گئی رام بدریا کاری
برس گئی رام بدریا کاری
بجھی نا پیاس ہماری
بجھی نا پیاس ہماری
برس گئی رام بدریا کاری
پھوٹ پڑے جھرنے چنچل
ہاں
پھوٹ پڑے جھرنے چنچلبہ نکلی دھارا کل کل
بیہ نکلی دھارا کل کل
میرے بیکل من میں اب تک
میرے بیکل من میں اب تک
سلگ رہی چنگاری
ہاں سلگ رہی چنگاری
ہائے رام سلگ رہی چنگاری
برس گئی رام بدریا کاری
برس گئی رام بدریا کاری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.