بوندیں کیا کہتی ہے سنو
جی بھر کے پیار ہمسے کرو
بوندیں کیا کہتی ہے سنو
جی بھر کے پیار ہمسے کرو
ادھورا آج نا اپنا
کوئی بھی خاب رہ جائے
بنا پوری طرح بھیگے
اب چین نا آئے
تمنا ہے کے زوروں کی
برسات ہو جائے
بنا پوری طرح بھیگے
اب چین نا آئے
تمنا ہے کے زوروں کی
برسات ہو جائے
بادلوں کی طرح
تم پے چھا جاؤں میں
آج پوری طرح
تیرا ہو جاؤں میں
بجلیاں گر رہی ہیں
یہاں سے وہاں
چھوڑ کے میں تمہیں
جاؤں بھی تو کہاں
لگی ہے آگ کچھ ایسی
بجھایے بجھ نہیں پائے
مجھے جس بات کا ڈر تھا
وہ آج ہو جائے
تمنا ہے کے زوروں کی
برسات ہو جائے
بنا پوری طرح بھیگے
اب چین نا آئے
تمنا ہے کے زوروں کی
برسات ہو جائے
تمناؤں کی بارش میں
دلوں کو بھیگ جانے دو
نیا سا موڑ ایک دے دو
محبت کے فسانے کو
چلے آندھیں چلے طوفان
چلے یہ سلسلا یوں ہی
سمٹ جاؤ لپٹ جاؤ
تمہیں نا آج روکونگی
نظارا اس طرح کا ہو
پانی بھی جل جائے
تمنا ہے کے زوروں کی
برسات ہو جائے
بنا پوری طرح بھیگے
اب چین نا آئے
تمنا ہے کے زوروں کی
برسات ہو جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.