من میں آئے آئے آئے آئے پریت
اپنے من میں پریت
بسا لے اپنے من میں پریت
من مندر میں پریتم بسا لے
من مندر میں پریتم بسا لے
او مورکھ او بولے بھالے
دل کی دنیا کر لے روشن
اپنے گھر میں جیوت جاگا لے
پریت ہیں تیری رت پرانی
بھول گیا او بھارت واسی
پریت ہیں تیری رائت بسا لے
اپنے من میں پریتبھارت ماتا ہیں دکھیاری
آ آ آ آ آ آ آ آ آ
بھارت ماتا ہیں دکھیاری
دکھیارے ہیں سب نار ناری
تو ہی اٹھا لے سندر مرلی
تو ہی بن جا شیام مراری
تو جاگی تو دنیا جاگی
جاگ اٹھیں سب پریم پجاری
گاییں تیرہ گیت بسا لے
اپنے من میں پریت۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.