Bawla Sa Sapna Lyrics in Urdu باؤلا سا سپنا


Bawla Sa Sapna lyrics in Urdu


آؤ جی آؤ سنو
تمکو سناؤں
ایک سپنے کی سٹوری
کی میری پلکوں
کی ٹاپری کے نیچے
وہ رہتا تھا
سپنا تپوری
امبر میں اڑنے کا
شوق اسے تھا
عقل تھی تھوڑی
ارے چپکے سے تپکے سے
کرنا وہ چاہتا تھا
مون کی چوری

یہ باؤلا سا سپنا
بڑا باؤلا سا سپنا
میری مانتا نہیں ہیں
میرا ہی ہیں وہ سپنا

یہ باولا سا سپنا
بڑا باؤلا سا سپنا
رکنا کہاں ہیں آخر
نہیں جانتا تھا سپنا

سپنے کا تھا بیٹا سپنو
پیارا پیارا بڑا دلارا بولا
پاپا آنا جلدی جلدی
تم چندا لےآنا
حدبڑی میں گڑبڑی میں
سپنا نکلا سمبھلا پھسلا
اڑا پہنچا پہنچا
چاند کے گھر گیا

وہ رات تھی اماوسی
چھٹی پے تھا جی چندا
دبے پاؤں جو گیا تخالی ہاتھ لوٹا بندہ
یہ باؤلا سا سپنا
بڑا باؤلا سا سپنا
رکنا کہاں ہیں آخر
نہیں جانتا تھا سپنا

ہم بادل بادل
گھوم پاگل
سپنو کو اب کیسے دکھاییں
چہرا چہرا چہرا
یا یا یہ اییہ اپنا چہرا

تابھی سڑک پر دکھا ایک
اجلا اجلا پیارا پیارا
شیشہ شیشہ
شیہسے میں اسکو
جانے کیا دکھا

سپنو کو جا دکھایا
شیشے میں اسکا چہرا
بولا میرے پیارے سپنو
تو ہی ہیں چاند اپنا
میرا باؤلا سا سپنا
بڑا باؤلا سا سپنا
رکنا کہاں ہیں آخر
نہیں جانتا تھا سپنا

یہ باؤلا سا سپنا
بڑا باولا سا سپنا
میری مانتا نہیں ہیں
میرا ہی ہیں وہ سپنا

یہ باؤلا سا سپنا
بڑا باؤلا سا سپنا
رکنا کہاں ہیں آخر
نہیں جانتا تھا سپنا۔



Also check out Bawla Sa Sapna lyrics in Hindi and English

Bawla Sa Sapna Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW