وہ اوہ اوہ
بل بلے سانس
کے سانس کے
ڈوبتے ٹایرتے
ڈھونڈے کنارا
بل بلے وقت
کے وقت کے
لمحوں کی آنکھ
سے کرتے اشارہ
نظروں سے
چکی تقیدیں
ڈھونڈلی پڑی ہیں
امیدیں آہ
بےبسی کیسی بےبسی
بےبس کیوں ہیں یہ
زندگی اوہو
جب راستے ملے
چلنے کے لیے
بھنور پے
پانو پڑھ گئے
کچھ بارشیں گری
پیڑھوں پے اس طرح
شاخ سے
پتیں جادھ گئے
قسمت کی ہیں
یہ ہوائیں
تنکو سا ہمکو
اڑائیں آکھ
بےبسی کیسی بےبسی
بےبس کیوں ہیں یہ زندگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.