بیچائین ہیں سپنے
نئے آسمان بلایے
پنکھ یہ بولی ڈولے ڈولے ڈولے
ساگر کی لہرے جھیل مے شمایے
پانی یہ بولی کھولو کھولو کھولو
ایک جنگ ہیں جگی یہ روح ہیں بھاگی
نظروں کے آگے کیسا یہ دھوا
ایک رہ کہے آ چل گیت نیا گا
پر بڑھ نا ساکو روکے جانے کیا
یہ دل کچھ بولی جا کچھ بولی
جو میں کہا
تڑپے من پاکی رے
کبھی کھیچے جنو
کبھی کھیچے جہا
جو میں کہا تڑپے
من پاکی رے
دور آوازے کھول دے نا رے
بندے ہیں امید کے دھرے
من کا بگل بھی تجھکو پکارے
الجھے الجھے رت کے دھاگے
رت اندھیرے صبح جاگے
دھوپ کا پرچن آگے آگے رے
ساتھی رے
سرہ ہیں تو بادل ہٹا
کھل کے گگن پیروشن ہوجا آجا ذرا
پیچھے سرنگ آگے ترنگ
سوچیں تو کیا بن کے ہوا
لہراجا ذرا جا
آجا آجا چا جا چا جا
سنہ سنن لہراجا آجا
کیسا در ہیں کیسا سفر ہیں
خود کو کھونے کے بہنے آجا
یہ دل کچھ بولی جا کچھ بولی
جو میں کہا
تڑپے من پاکی رے
کبھی کھیچے جنو
کبھی کھیچے جہا
جو میں کہا
تڑپے من پاکی رے
دور آوازے کھول دے نا رے
بندے ہیں امید کے دھرے
من کا بگل بھی تجھکو پکارے
الجھے الجھے رت کے دھاگے
رت اندھیرے صبح جاگے
دھوپ کا پرچن
آگے آگے رے ساتھی رے
تڑپے من پاکی رے
دور آوازے کھول دے نا رے
بندے ہیں امید کے دھرے
من کا بگل بھی تجھکو پکارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.