بیدرد تیرہ درد کو
سینے سے لگا کے
رو لیںگے تصوور میں
تجھے پاس بٹھا کے
بیدرد تیرہ درد کو
سینے سے لگا کے
رو لیںگے تصوور میں
تجھے پاس بٹھا کے
جب دور تھی انسے
میں بہت پاس تھی انکے
کیوں دور کیا تھا
یوں مجھے پاس بلا کے
بیدرد تیرہ درد کو
سینے سے لگا کے
رو لیںگے تصوور میں
تجھے پاس بٹھا کے
برباد بھی ہوکے نا
کریںگے تیرا شکوابرباد بھی ہوکے نا
کریںگے تیرا شکوہ
ہنس لیںگے گائے وقت کو
ہم سامنے لا کے
بیدرد تیرہ درد کو
سینے سے لگا کے
رو لیںگے تصوور می
تجھے پاس بٹھا کے
ٹھنڈک انہے ملتی ہیں
اگر میری جلن سے
ٹھنڈک انہے ملتی ہیں
اگر میری جلن سے
دیکھونگی تماشا
میں بھرے گھر کو جلا کے
بیدرد تیرہ درد کو
سینے سے لگا کے
رو لیںگے تصوور میں
تجھے پاس بٹھا کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.