سپنے میں بھی نا سوچا تھا
دل اس طرح ستائیگا
بس چار پل میں
کوئی اس طرح سا
اتنا قریب آییگا
سپنے میں بھی نا سوچا تھا
دل اس طرح ستائیگا
بس چار پل میں
جادو کسی کا سر چڑھ جائیگا
بہکا بہکا سا ہیں خمار
ہوتا نہیں ہیں اب انتظار
لو آج میں کہتا ہوں
آئی لو یو لو تو لو یو
آئی لو یو لو تو لو یو
آئی لو یو
زارا زارا سا ایک نشہ ہیں
تیرہ احساس میں
ہیر پل کیوں لگتا ہیں کے
نظریں ہیں تلاش میں
کھوئی کھوئی سی ہیر ادا میں
تیرا انتظار ہیں
نس نس میں کھلبلی سی
کیا یہی وہ پیار ہیں۔
الجھے سے ہیں سانسوں کے تار
خود پے بھی نہیں ہیں اختیار
لو آج میں کہتا ہوں
آئی لو یو لو تو لو یو
آئی لو یو لو تو لو یو
آئی لو یو
کاتے نہیں کٹ تے
یہ دن یہ رات
کاتے نہیں کٹ تے
یہ دن یہ رات
جاگا جاگا سا رہنے لگا
راتوں کا سلسلا
لوٹ لوٹ کے کیوں خوش ہوا
خوابوں کا قافلہ
سلی سلی سی یہ فضائیں اور
سانسو میں گرمیاں
توڈا توڈا سا اظہار ہیں
سانسو کے درمیاں
فطرت میں فریبی ہیں بیشمار
حرکت پے نہیں اب اعتبار
لو آج میں کہتی ہوں
آئی لو یو لو تو لو یو
آئی لو یو لو تو لو یو
آئی لو یو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.