بہتی ہوا سا تھا وہ
اڑتی پتنگ سا تھا وہ
کہاں گیا اسے دھنڈوں
بہتی ہوا سا تھا وہ
اڑتی پتنگ سا تھا وہ
کہاں گیا اسے دھنڈوں
ہم ہمکو توہ راہیں تھی چلاتی
وہ خود اپنی راہ بناتا
گرتا سمبلتا
مستی میں چلتا تھا وہ
ہمکو کل کی فکر ستاتی
وہ بس آج کا جشن مناتا
ہر لماہے کو کھلکے جیتا تھا وہ
کہاں سے آیا تھا وہ
چھکے ہمارے دل کو
کہاں گیا اسے دھنڈوں
سلگتی دھوپ میں چھانو کے جیسرگستان میں گانوے کے جیسا
من کے گھانو پے مرہم جیسا وہ
ہم سہمے سے رہتے کئے میں
وہ ندیا میں غوطے لگاتا
الٹی دھارا چر کے تیرتا تھا وہ
بادل آوارا تھا وہ
پیار ہمارا تھا وہ
کہاں گیا اسے دھنڈوں
ہمکو توہ راہیں تھی چلاتی
وہ خود اپنی راہ بناتا
گرتا سمبلتا
مستی میں چلتا تھا وہ
ہمکو کل کی فکر ستاتی
وہ بس آج کا جشن مناتا
ہر لماہے کو کھلکے جیتا تھا وہ
کہاں سے آیا تھا وہ
چھکے ہمارے دل کو
کہاں گیا اسے دھنڈوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.