ایسے بیشرم عاشق ہیں یہ آج کے
ہاں ایسے بیشرم عاشق ہیں یہ آج کے
انکو اپنا بنانا ٹربل ہو گیا
ایسے بیشرم عاشق ہیں یہ آج کے
انکو اپنا بنانا ٹربل ہو گیا
دھیرے دھیرے کلائی لگے تھامنے
انکو اونگلی تھمانا ٹربل ہو گیا
ایسے بیشرم عاشق ہیں یہ آج کے
ہو یوں مصیبت کے مارے کبھی ہم نا تھے
یوں مصیبت کے مارے کبھی ہم نا تھے
ایسے لوزر بےچارے کبھی ہم نا تھے
ایک تو جیون میں پہلے ہی غم کم نا تھے
ایک تو جیون میں پہلے ہی غم کم نا تھے
انکے آنے سے ہر غم ڈبل ہو گیا
دھیرے دھیرے کلائی لگے تھامنے
انکو اونگلی تھمانا ٹربل ہو گیا
ایسے بیشرم عاشق ہیں یہ آج کے
انکو اپنا بنانا ٹربل ہو گیا
ایسے بیشرم عاشق ہیں یہ آج کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.