بھگوان تمہاری دنیا مے
کیو دل ٹھکرایے جاتے ہیں
کیو چاہنے والوں کے ارما
ماتی مے ملایے جاتے ہیں
بھگوان تمہاری دنیا مے
کیو اس بیدرد زمانے مے
کیو اس بیدرد زمانے مے
لاکھوں ہی محل آشاؤ کے
لاکھوں ہی محل آشاؤ کے
ہر روز بنائے جاتے ہیں
ہر روز مٹایے جاتے ہیں
بھگوان تمہاری دنیا مے
ہوتی ہیں برائی کی پوجا
ہوتی ہیں برائی کی پجس تیری آندھی دنیا مے
اور نیک انسا آنسو کی ترہا
نظروں سے گرائے جاتے ہیں
بھگوان تمہاری دنیا مے
او جیون بگیا کے مالی
تیری بگیا کی یہ رت ہیں کیا
تیری بگیا کی یہ رت ہیں کیا
جو پھول کھلے سیہرے کے لیے
ارتھی پے چڑھائے جاتے ہیں
بھگوان تمہاری دنیا مے
کیو دل ٹھکرایے جاتے ہیں
کیو چاہنے والوں کے ارما
ماتی مے ملایے جاتے ہیں
بھگوان تمہاری دنیا مے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.