آنکھ میرے یار کی دکھے Aankh Mere Yaar Ki Dukhe Lyrics in Urdu
بھائی ہم پردیسی لوگ
ہمیں کون جانے
او بھائی ہم پردیسی لوگ
ہمیں کون جانے
نا کوئی اپنا نا کوئی اپنی،
سبھی پرائے لوگ
ہمیں کون پہچنے رے بھائی،
ہم پردیسی لوگ
ہمیں کون پہچنے رے،
بھائی ہم پردیسی لوگ
خود ہی رجھائے خود من جائے
چاہیں رمایے جوگ،چاہیں بنے دیوانے رے
بھائی ہم پردیسی لوگ
سب سے ملتے پھر بھی اکیلے
اپنے دل کا روگ کوئی کیا جانے رے
بھائی ہم پردیسی لوگ
نا کوئی اپنا نا کوئی اپنی،
سبھی پرائے لوگ
ہمیں کون پہچنے رے بھائی
ہم پردیسی لوگ
ہمیں کون پہچنے رے،
بھائی ہم پردیسی لوگ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.