بھییا میرے راکھی کے بدھان کو نبھانا
بھییا میرے چھوٹی بہن کو نا بھولنا
دیکھو یہ نتا نبھانا، نبھانا
بھییا میرے راکھی کے بدھان کو نبھانا
بھییا میرے چھوٹی بہن کو نا بھولنا
بھییا میرے
یہ دن یہ تیوہار خوشی کا،
پون جیسے نیر ندی کا
بھائی کے اجلے ماتھے پے،
بہن لگائے مگل ٹیکا
جھومے یہ ساون سہانا، سہانا
بھییا میرے راکھی کے بدھان کو نبھانا
بھییا میرے چھوٹی بہن کو نا بھولنا
بھییا میرے
باندھ کے ہمنے ریشم ڈوری،تم سے وہ امید ہیں جوڑی
نازک ہیں جو دانت کے جیسے،
پر جیون بھر جائے نا توڑی
جانے یہ سارا زمانہ، زمانہ
بھییا میرے راکھی کے بدھان کو نبھانا
بھییا میرے چھوٹی بہن کو نا بھولنا
بھییا میرے
شائد وہ ساون بھی آئے،
جو بہنا کا رنگ نا لائے
بہن پرائے دیش بسی ہو،
اگر وہ تم تک پہنچ نا پایے
یاد کا دیپک جلانا، جلانا
بھییا میرے راکھی کے بدھان کو نبھانا
بھییا میرے چھوٹی بہن کو نا بھولنا
بھییا میرے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.