بھنمریو رے
تو پیو مہارو بھنمریو رے
نین ملاکے
ستایے مجھے باوریوں رے
تجھے دیکھ ہاری جاؤں
میں واری واری جاؤں
تیری ہی بن جاؤں میں
تیرے ہونٹھ جب بھی بولے
من تیری دھن پے ڈولے
ہاں دھیمے دھیمے ناچوں میں
بھنمریو رے
تو پیو مہارو بھنمریو رے
نینا ملاکے
ستایے مجھے باوریوں رے
ہے جوگی بنجارو پریم گیت گایینے
روگی من تارو منمیت تھایینے
گانے تارہ ہرکھاوے ایکلو رے
رے راتلڈی ماں ملکایے جوگیڈو
ہے جوگی بنجارو پریم گیت گایینے
روگی من تارو منمیت تھایینے
گانے تارہ ہرکھاوے ایکلو رے
رے راتلڈی ماں ملکایے جوگیڈو
ہاں کوئی مجھپے رنگ نا جچتا
جچتا رنگ یہ تیرا
جھمکا کنگنا اب نہیں سجتا
سجتا پیار بس تیرا
تیرے آگے پیچھے رہنا
تیرے سنگ سنگ بہنا
ہاں اتنا جانو میں
تیرے ہونٹھ جب بھی بولے
من تیری دھن پے ڈولے
ہاں دھیمے دھیمے ناچوں میں
بھنمریو رے
تو پیو مہارو بھنمریو رے
نین ملاکے
ستایے مجھے باوریوں رے
تجھے دیکھ ہاری جاؤں
میں واری واری جاؤں
تیری ہی بن جاؤں میں
تیرے ہونٹھ جب بھی بولے
من تیری دھن پے ڈولے
ہاں دھیمے دھیمے ناچوں میں
بھنمریو رے
تو پیو مہارو بھنمریو رے
نین ملاکے
ستایے مجھے باوریوں رے
باوریوں مہارو باوریوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.