بھارم تیری وفاؤں کا
مٹا دیتے تو کیا ہوتا
بھارم تیری وفاؤں کا
مٹا دیتے تو کیا ہوتا
تیرہ چہرے سے ہم پردہ
اٹھا دیتے تو کیا ہوتا
تیرہ چہرے سے ہم پردہ
اٹھا دیتے تو کیا ہوتا
بھارم تیری وفاؤ کا
محبت بھی تجرت ہو گئی ہیں
اس زمانے میں
محبت بھی تجرت ہو گئی ہیں
اس زمانے مینگر یہ راج دنیا کو
بتا دیتے تو کیا ہوتا
بھارم تیری وفاؤں کا
تیری امید پر جینے سے
حاصل کچھ نہیں لیکن
تیری امید پر جینے سے
حاصل کچھ نہیں لیکن
اگر یوہی نا دل کو آسرا
دیتے تو کیا ہوتا
اگر یوہی نا دل کو آسرا
دیتے تو کیا ہوتا
بھارم تیری وفاؤں کا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.