بھارت کی ایک سناری کی
ہم کتھا سناتے ہیں
ایں ایں ایں
ہم کتھا سناتے ہیں
متھیلا کی راج-دلاری کی
ہم کتھا سناتے ہیں
ہم کتھا سناتے ہیں
بھارت کی ایک سناری کی
ہم کتھا سناتے ہیں
ایں ایں ایں
ہم کتھا سناتے ہیں
شیو-دھنش رام نے توڑا
شیو-دھنش رام نے توڑا
ملا چندر-چکور کا جوڑا
ملا چندر-چکور کا جوڑا
جنکپری سے توڑا ناتا،
اودھپوری سے جوڑا
جنکپری سے توڑا ناتا،اودھپوری سے جوڑا
کومل ٹھی وہ کلی،
سکھوں میں پالی،
بنوں میں چلی،
بہت دکھ پایے
سن کر اس کی ویتھا
نین بھر آتے ہیں
ہم کتھا سناتے ہیں
بھارت کی ایک سناری کی
ہم کتھا سناتے ہیں
ہم کتھا سناتے ہیں
راون نے چھل کری سیا کو ہری،
ودھی کیا کری جو تھا بن پائی
سیتا، سیتا کریں وراہ میں جریں
بنوں میں پھریں
وکل رگھرائی
وکل رگھرائی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.