دیکھا ہیں خوابوں کو بکھرتے ہوے
غموں سے گھر بھرتے ہوے
میںنے دیکھا ہیں منزلوں سے پہلے کہیں
خواہشوں کو ڈرتے ہوے
لگتا ہیں مجھسے ہی ہوکے
گزرے ہیں سارے گھام
کیسے نا بھیگے من
بھیگے نینا، کارے دن
کاری رینا، بھیگے من
بھیگے نینا، کارے دن
کاری رینا۔۔۔
اس قدر ہاری ہوں میں
ٹوٹے دل چھوٹھے چائنا
بھیگے من، بھیگے من
بھیگے من۔۔۔
کسکو کہوں میں ہال میرا
جب روٹھا ہیں سارا ہی جہاں
کسکو کہوں میں ہال میرجب روٹھا ہیں سارا ہی جہاں
تاروں سے تھا جسکو سجیا
سونا ہوا وہ آسمان
دیکھا ہیں زندگی میں جو رنگ ٹھے
سبھی کو پھیکا پڑتے ہوے
میںنے دیکھا ہیں ساہلوں سے پہلے کہیں
لہروں کو بچھڑتے ہوے
لگتا ہیں قسمتوں میں
اب توہ لکھا ہیں خالیپن
کیسے نا بھیگے من
بھیگے نینا، کارے دن
کاری رینا، بھیگے من
بھیگے نینا، کارے دن
کاری رینا۔۔۔
اس قدر ہاری ہوں میں
ٹوٹے دل چھوٹھے چائنا، بھیگے من
بھیگے من، بھیگے من۔۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.