تنہا دل یہ تجھ بن تڑپے
آنکھ گھام سے روئی
تو کیا کھویا بچھڑے ساتھی
دنیا جیسے کھوئی
تنہا دل یہ تجھ بن تڑپے
آنکھ گھام سے روئی
تو کیا کھویا بچھڑے ساتھی
دنیا جیسے کھوئی
بھیگے نینا یہ میرے
دیکھیں اب کیا بن تیرہ
بھیگے نینا یہ میرے
دیکھیں اب کیا بن تیرہ
تنہا دل یہ تجھ بن تڑپے
آنکھ گھام سے روئی ہاں۔۔
تو کیا کھویا بچھڑے ساتھی
دنیا جیسے کھوئی
یادوں میں دن جاگی رہتے
رات بھی نا سوئی
سانسیں بھی چلتی تم تم کے
ہو جدا جب کوئی
بھیگے نینا یہ میرے
دیکھیں اب کیا بن تیرہ
تو کیا چھوٹا، خواب روٹھا
ٹوٹی ٹکڑوں میں یہ جان
او۔۔ دیوانے تو کیا جانے
دل ہیں کیوں یہ پریشان
سوچا نا تھا یہ بھی ہوگا
گھوم ہی جائینگے ارمان
کیا خبر تھی یہ خوشی بھیپال دو پل کی ہیں مہمان
بھیگے نینا یہ میرے
دیکھیں اب کیا بن تیرہ
بھیگے نینا۔۔یہ میرے
دیکھیں اب کیا۔۔بن تیرہ
کیسے بولیں تیری باتیں
کیسے کہہ دین الودا۔۔
ہر جگہ ہیں عکس تیرا
ایسا تجھسے ہیں رشتہ۔۔
تو کہیں ہو ہر قدم پے
ہمسفر تو ہیں یارا
آج بھی یہ لگ رہا ہیں
تو ہیں سایا ہمارا
بھیگے نینا یہ میرے
دیکھیں اب کیا بن تیرہ
بھیگے نینا یہ میرے
دیکھیں اب کیا بن تیرہ
تنہا دل یہ تجھ بن تڑپے
آنکھ گھام سے روئی ہاں
تو کیا کھویا بچھڑے ساتھی
دنیا جیسے کھوئی
یادوں میں دن جاگی رہتے
رات بھی نا سوئی
سانسیں بھی چلتی تم تم کے
ہو جدا جب کوئی
بھیگے نینا یہ میرے
دیکھیں اب کیا بن تیرہ
بھیگے نینا یہ میرے
دیکھیں اب کیا بن تیرہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.