بھینی بھینی محکی محکی
ہوائیں سن لو کیا گاییں
دھیمے دھیمے ہولے ہولے چلو
خوابوں کی یہ راہیں
سنگ تہرے چلتے جائیں
منزل آئے یا نا آئے
سنگ تہرے چلتے جائیں
منزل آئے یا نا آئے
بھینی بھینی محکی محکی
ہوائیں سن لو کیا گاییں
سرسرییں چوکے جائے
بہتی ہوا کو کوئی تم نا پایے
اس سفر میں دکھ سکھ سارے
زندگی کی گاٹھری میں بنگ کے لائے
خوشیوں آنسو سپنے
کھویے بچھڑے اپنے
ہمکو یاد آئے
بھینی بھینی محکی محکی
ہوائیں سن لو کیا گاییں
دھیمے دھیمے ہولے ہولے چلو
خوابوں کی یہ راہیں
من کی گلی میں
چور چھپا ہیں
نس دن چاہیں ہیں کیا کیسے بتایے
ہچکی چھایے تڑپا جائے
دل کی باتیں کو ہوتوں پے نا لائے
دل کی باتیں جتنی
آنکھیں کہتی اپنی
تو پڑھ نا پایے
بھینی بھینی محکی محکی
ہوائیں سن لو کیا گاییں
دھیمے دھیمے ہولے ہولے چلو
خوابوں کی یہ راہیں
سنگ تہرے چلتے جائیں
منزل آئے یا نا آئے
سنگ تہرے چلتے جائیں
منزل آئے یا نا آئے
لا لا لا لا لا
لال ال ال ال آ
بھینی بھینی محکی محکی
ہوائیں سن لو کیا گاییں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.