کسنے چھیڑا من کا تار Kisne Chheda Man Ka Taar Lyrics in Urdu
بولے سجن تجھے کیسے بتاؤں
بولے سجن تجھے کیسے بتاؤں
برکھا سی بھہنی ہیں ساون کی راتیں
بوندوں کی رم جھم بجلی کی گھاٹے
سپنوں کی آشائیں پریت کی باتیں
سپنوں کی آشائیں پریت کی باتیں
کیسے سناؤں تجھے کیسے سناؤں
کیسے سناؤں تجھے کیسے سناؤں
بچپن گیا اور آئی جوانی
بچپن گیا اور آئی جوانی
جیون کی راتوں پے چھایی جوانی
جیون کی راتوں پے چھایی جوانکیسے اجالے لایی جوانی
کیسے اجالے لایی جوانی
کیسے سجھو تجھے کیسے سجھو
کیسے سجھو تجھے کیسے سجھو
ٹھنڈی ہواؤں میں من لہرائے آئے
ٹھنڈی ہواؤں میں من لہرائے
نینو میں رس ہیں جیا للچائے
جیا للچائے جیا للچائے
ہاتھو سے جابن سمبھالو
ہاتھو سے جابن سمبھالو
کیسے سجھو تجھے کیسے سجھو
بولے سجن تجھے کیسے بتاؤں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.