ہو تیرے آگے تو چاند لگے فرضی
ہو تو یہ مانے یا نا مانے تیری مرضی
ہو تیرے آگے تو چاند لگے فرضی
ہو تو یہ مانے یا نا مانے تیری مرضی
بلی بلی آنکھ گوریے آہا
ہو دندے نے منڈیا نو پٹ گوریے
تیرے پیچھے ہے پھرن کنوارے
ہو بلی بلی آنکھ گوریے آہا
ہو دندے نے منڈیا نو پٹ گوریے
تیرے پیچھے ہے پھرن کنوارے
کنوارے کنوارے
کانوں میں جو جھومتی ہے
گول گول تیری یہ دونوں والیاں
زلفیں یہ کھول کے تو ناچے جب جب
میں مارں تالیاں
کانوں میں جو جھومتی ہے
گول گول تیری یہ دونوں والیاں
زلفیں یہ کھول کے تو ناچے جب جب
میں مارں تالیاں
ہو آج میرا ایک کام کردے
تو یہ دل میرے نام کردے
ہو آج میرا ایک کام کردے
تو یہ دل میرے نام کردے
تیرے چک لونگا نکھرے میں سارے
ہو بلی بلی آنکھ گوریے آہا
ہو دندے نے منڈیا نو پٹ گوریے
تیرے پیچھے ہے پھرن کنوارے
ہو بلی بلی آنکھ گوریے آہا
ہو دندے نے منڈیا نو پٹ گوریے
تیرے پیچھے ہے پھرن کنوارے
تارے تارے تارے
تارے تارے تارے
تو اتنی ای سوہنی لگتی
تو اتنی ای سوہنی لگتی
تیرے عاشق بن گئے سارے
تو اتنی ای سوہنی لگتی
تیرے عاشق بن گئے سارے
نیندیں میری اڑتی ہے
چوڑیاں جو کھنکے
یہ تیرے ہاتھ میں
تارے سارے گنتا ہوں
ایک تیرے واسطے ہی
میں تو رات میں
نیندیں میری اڑتی ہے
چوڑیاں جو کھنکے
یہ تیرے ہاتھ میں
تارے سارے گنتا ہوں
ایک تیرے واسطے ہی
میں تو رات میں
ہو دونوں ایک بس دوجے دے لگے
ہو تیرا جادو جیسے چلا دل پے
ہو دونوں ایک بس دوجے دے لگے
ہو تیرا جادو جیسے چلا دل پے
بڑے سوہنے لگے تیرے یہ نظارے
ہو بلی بلی آنکھ گوریے آہا
ہو دندے نے منڈیا نو پٹ گوریے
تیرے پیچھے ہے پھرن کنوارے
ہو بلی بلی آنکھ گوریے آہا
ہو دندے نے منڈیا نو پٹ گوریے
تیرے پیچھے ہے پھرن کنوارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.